the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
عراق میں داعش کے حملے میں 35 افراد ہلاک جبکہ 28 دیگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ حملہ دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے تکریت میں اس وقت ہوا جب فوجی وردی میں ملبوس داعش جنگجوؤں نے سیکورٹی چوکیوں پر حملہ کیا اور



متعدد گھروں کو بھی نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 عام شہری ہلاک اور 28 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دریں اثناء سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کو مزید علاقوں میں پھیلنے سے روکنے کیلئے محاصرہ کر کے فائرنگ کی اور فریقین کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ کے دوران پانچ داعش جنگجو بھی مارے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.